عام افراد کو یوں دھوکہ دیا جاتا ہے کہ ہم ۳۰۰۰روپے صرف مینٹیننس فیس لیتے ہیں اور اون لائن بنکنگ میں فیس کے بجائے لفظ ( انٹریسٹ) لکھا ہوا ہے جسکے معنیٰ سود کے ہیں۔
اسلام کے نام پے سود کو عام کیا جا رہا ہے اللہ کے عذاب کو دعوت دی جارہی ہے۔افسوس صد افسوس
No comments:
Post a Comment
Plz turn of your sound volume bcoz there is music behind this video