
اسلام میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسکا اچھا نام رکھنے کا حکم ہے اور یہ بچہ کے والدین پر حقوق میں سے ہے۔جسکی وجہ سے اکثر مسلمان معاشرے میں بچہ کی پیدائش کے بعد سب کو اس کے اچھے سے نام کی فکر شروع ہوجاتی ہے جسکے لئے ایک طبقہ انٹرنیٹ ناموں کی تلاش میں اکثر رہتا ہے ۔اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مستند کتاب ’رہنمائے اسلامی نام‘ آپ کی خدمت میں پیش ہے جس میں نام رکھنے کی شرعی حیثیت ،نام رکھنے کے آداب اور ایک طویل ناموں کی فہرست موجود ہے ۔
http://www.e-iqra.info/muslim-children/muslim-names

